top of page

اپنے بچوں کے لئے شریک حیات تلاش کرنے کیلئے ہماری خدمات بالکل مفت حاصل کریں

ہمارے پاس امریکہ ،کینیڈا،برطانیہ،آسٹریلیا اور پاکستان سے بے شمارمعقول رشتے موجود ہیں

ضرورت رشتہ

چھبّیس سال کے خوبروجوان کیلئے امریکہ سے پاکستانی امریکن لڑکی کارشتہ مطلوب ہے۔
لڑکے نے آسٹریلیا  کی ایک مشہور یونیورسٹی سے ماحولیاتی انجنیئرنگ میں ماسٹرڈگری حاصل کررکھی ہےاورمقامی طورپرجُزوقتی ملازمت کررہا ہے۔قد پانچ فٹ سات انچ اورقوم آرائیں ہے۔
لڑکا پنجابی ہے اوراہلحدیث سنّی العقیدہ ہے۔مزید معلومات اورتصاویر رابطہ کرنے پرمہیّاکی جاسکتی ہیں


 

تیئیس سالہ نوجوان کیلئےامریکہ سے پاکستانی امریکن لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔ لڑکے نے راولپنڈی سے کمپیوٹرسائینس میں  گریجویشن کررکھی ہے۔قدپانچ فٹ آٹھ انچ اورقوم آرائیں ہے
لڑکا پنجابی ہے اوراہلحدیث سنّی العقیدہ ہے۔مزید معلومات اورتصاویر رابطہ کرنے پرمہیّاکی جاسکتی ہیں

اکیّیس سالہ بیٹی کیلئے امریکہ سے پاکستانی امریکن لڑکے کا مناسب رشتہ مطلوب ہے۔بیٹی نے فیصل آباد یونیورسٹی سے بائیوکیمسٹری میں گریجوکیشن کر رکھی ہے۔قدپانچ فٹ چارانچ ہے اورپنجاب کی آرائیں فیملی سے تعلق ہے۔مزید معلومات اورتصاویر رابطہ کرنے پرمہیّاکی جاسکتی ہیں

bottom of page